: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،7مئی(ایجنسی) ہندوستانی باکسنگ اسٹار وجیندر سنگھ 13 مئی کو ہونے والی اپنی
چھٹی پیشہ ورانہ باٹ میں پولینڈ کے Andrzej Soldra سے مقابلہ کریں گے جس کے بعد وہ 11 جون کو گھریلو سرزمین پر WBO Asia ایشیا کی خطابی professional bout کھیلے گے-